
REKI NEWS Network (RNN)
May 30, 2025 at 01:50 PM
*اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی ہمدردی (او سی ایچ اے) کے ترجمان جینز لارکے نے کہا ہے کہ غزہ کی سو فیصد آبادی قحط کے خطرے سے دوچار ہے،*
*بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جینز لارکے نے کہا کہ غزہ پوری دنیا میں واحد متعین علاقہ ہے جہاں کی تمام آبادی قحط کے خطرے سے دوچار ہے۔*
*جینز لارکے نے جینوا میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ غزہ میں امداد کی ترسیل کو سختی سے محدود یا روک کر رکھا گیا ہے۔*
*انھوں نے کہا کہ اس وقت جو خوراک وہاں جا رہی ہے وہ ایک ایسے علاقے میں جہاں بھوک کی صورتحال تباہ کن ہے وہاں یہ*
*تفصیلات جانیے:👇*
https://www.facebook.com/share/p/158v5kc8fqv/
*اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو*
*Ⓣ.Ⓡ*
*رپورٹ: تاج ریکی*
