REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
May 30, 2025 at 05:04 PM
*وزیرِ اعظم شہباز شریف کل 1 روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے۔* *ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے دورے کے دوران کوئٹہ میں ہونے والے اہم جرگے میں شرکت کریں گے۔* *ذرائع نے بتایا ہے کہ جرگے میں گورنر و وزیرِ اعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزراء، ارکانِ اسمبلی شریک ہوں گے۔* *ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جرگے میں بلوچستان بھر سے قبائلی و سیاسی عمائدین کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔* *ذرائع کے مطابق جرگے میں بلوچستان میں امن و امان سمیت مجموعی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال ہو گا اور صوبے کے عمائدین کو مختلف امور پر اعتماد میں لیا جائے گا۔* مزید خبروں کے لیے ہمارے WhatsApp Channel کو Follow کریں. https://whatsapp.com/channel/0029VagerIDAYlUAYlVvaw3W
Image from REKI NEWS Network (RNN): *وزیرِ اعظم شہباز شریف کل 1 روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے۔*  *ذرائع کے م...
😂 1

Comments