REKI NEWS Network (RNN)
REKI NEWS Network (RNN)
May 30, 2025 at 06:43 PM
*آدھا نہیں پورا سوچئیے* *اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے* *تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا* *تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا* *تیرہ کروڑ میں 26 ایسے سکول بن سکتے جن میں ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرسکتے۔* *تیرہ کروڑ میں 26 ڈسپنسری بن سکتی جن میں سینکڑوں مریضوں کو دوائی ملے گی* *تیرہ کروڑ میں سینکڑوں چھوٹے گھر بن سکتے جن میں بیوائیں اور یتم اپنی زندگی بھر کے خوابوں کو سفر ممکن بنا سکتے ھیں۔* *لیکن* *یہ تیرہ کروڑ ایک ایسے سرکاری آفیسر پر لگائے جاتے ہیں۔ جو عوام کے کسی کام نہیں آتا۔۔* *ہمارے ہاں انگریز کا شاہی اور عوام کا غلامانہ قانون ابھی تک چل رہا ہے*
Image from REKI NEWS Network (RNN): *آدھا نہیں پورا سوچئیے* *اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے* *تیرہ کروڑ بنانے ...
👍 3

Comments