
REKI NEWS Network (RNN)
June 4, 2025 at 04:29 AM
📢 *منسٹری آف نیشنل سیکورٹی اینڈ ریسرچ گورنمنٹ آف پاکستان (MNFSR) بلوچستان میں آسامیاں*
*📌 کل آسامیاں: 11*
*آخری تاریخ: 30 جون 2025*
*منسٹری آف نیشنل سیکورٹی اینڈ ریسرچ گورنمنٹ آف پاکستان (MNFSR) کو اپنے پروجیکٹ Seed Certification بلوچستان میں کنٹریکٹ بنیاد پر درج زیل مختلف آسامیوں کے لیے اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔*
*• آن لائن اپلائی ہوگا صرف NJP پر*
*• ہارڈ کاپیز ل ارسال کرنے کی ضرورت نئیں*
*`📢 ریکی نیوز میں، بروقت اور مکمل معلومات کے لیے ہمارا چینل ابھی فالو کریں۔`*
*`جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇👇`*
https://whatsapp.com/channel/0029VagerIDAYlUAYlVvaw3W
