
REKI NEWS Network (RNN)
June 11, 2025 at 04:08 PM
*خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیرِ اعلیٰ کو اضافی اختیارات دینے کےلیے قانون سازی کی گئی ہے۔*
*کے پی اسمبلی میں سزاؤں سے متعلق ترمیمی بل وزیر قانون آفتاب عالم آفریدی نے پیش کیا، سزاؤں سے متعلق قانون میں ترامیم خیبر پختونخوا اسمبلی نے منظور کرلی، جے یو آئی ف کے رکنِ اسمبلی عدنان وزیر کی ترامیم بل میں شامل نہ ہو سکیں۔*
*بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ ترمیم کے ذریعے کابینہ کو حاصل اختیار وزیر اعلی کو مل گیا، وزیرِ اعلیٰ ایکٹ کے تحت کونسل سازی میں با اختیار ہوں گے، سینٹینسنگ کونسل کے ممبران اور*
*تفصیلات جانیے:👇*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0LTPdUwvMDtntt2zK2JWwcoKwkdxP4ysz5whH5oPiEF9kVwKpDjwUprkJA24sR7jWl&id=100068660306467&mibextid=Nif5oz
*اگر خوشحال پاکستان چاہتے ہو تو سودی نظام ختم کرو*
*Ⓣ.Ⓡ*
*رپورٹ: تاج ریکی*
