
<<کچھ دل سے❤>>
June 1, 2025 at 05:17 AM
پوسٹر میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ:
"اے خاتون زائرہ!
*انبیاء اور اولیاء سے دعا مانگنا، ان سے مدد طلب کرنا، ان کے لیے نذر و نیاز دینا اور ان کی طرف رجوع کرنا، یہ سب 'شرکِ اکبر' (بہت بڑا شرک) ہے۔"*
اسی لئے سعودی کو "مملكة التوحيد" اور "بلاد التوحيد" کہا جاتا ہے۔ وہاں توحید سے کوئی سمجھوتا نہیں چاہے کوئی خوش ہو یا ناراض ہو۔
یہ پوسٹر زائرین کو توحید کی تعلیم دینے کے لیے مسجد نبوی میں لگایا گیا ہے تاکہ وہ شرعی حدود کا خیال رکھیں اور عبادات صرف اللہ کے لیے مختص رکھیں۔

👍
❤️
❤
🤍
🌺
👌
💫
💯
🤲
🪻
44