
🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
June 12, 2025 at 03:47 AM
ضروری نوٹ
دو دن قبل آیت اللہ علی خامنائی نام سے ایک اہل تشیع لوگوں سے غـ۔زہ کے لئے ڈونیشن لے رہا تھا ۔کسی نے پوچھا کس کے ذریعے آپ وہاں مدد پہنچا رہے ہیں تو اس نے جوابا ہمارے ادارے کے کئے ہوئے کام کی ویڈیو جو ایک ٹیم نے کام کروایا تھا دکھا کر الفلاح اسلامک انسٹیٹیوٹ کا نام ذکر کیا کہ ان کے توسط سے ہم کر رہے ہیں ۔۔ جبکہ نہ میں انہیں جانتی ہوں نہ وہ بھائی جن کا کام اس نے شئیر کیا تھا ۔۔۔
لہٰذا عرض ہے کہ جہاں کہیں الفلاح کا نام ذکر کیا جا رہا ہو تو اولا دیکھا کریں کہ ان کی شئیر کردہ ویڈیو میں ان کے نام کے ساتھ الفلاح کا نام اور لوگو دکھائی دے رہا ہے ؟؟
دوسرا مجھے مینشن کیا کریں تاکہ میں خود تصدیق یا تردید کر دوں ۔۔۔۔
🪶عاⷩٸᷤــͥـⷽــش محمـد
👍
❤️
😢
😮
🙏
126