🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
June 12, 2025 at 07:01 AM
مصری سیکیورٹی فورسز نے قاہرہ کے وسطی علاقے میں ہوٹلوں پر چھاپے مارے اور غیر ملکی یکجہتی کرنے والوں کو گرفتار کر لیا، جبکہ قاہرہ ایئرپورٹ پر حکام نے مغرب عرب (مغربی شمالی افریقہ) سے آنے والے وفود کو روک لیا، جن میں ایک تیونسی خواتین کا وفد بھی شامل ہے۔ یہ سب کچھ اس قافلے کو روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے جو غزہ کا محاصرہ توڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ک/تے بھونکتے ہیں اور قافلہ چلتا رہتا ہے۔ کتوں کا شکریہ کہ انہوں نے کہاوت مکمل کی.
Image from 🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد: مصری سیکیورٹی فورسز نے قاہرہ کے وسطی علاقے میں ہوٹلوں پر چھاپے مارے او...
😢 👍 ❤️ 😂 🙏 120

Comments