
Kanzul Hidaya
May 17, 2025 at 10:21 AM
*احکامِ دین پر زبان طعن دراز کرنے کی جرأت*
آج ملک میں حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ جسے دیکھو اسلام پر غبار دل نکال رہا ہے... دین حق سے وہ دشمنی کہ مسلمانوں کے لہو کے پیاسے گلی گلی پھر رہے ہیں... مساجد/مدارس/خانقاہیں سبھی کچھ ان کے نشانے پر ہیں... ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں توہین و گستاخی کا بازار گرم ہے... حضور تاج العلماء مولانا سید اولاد رسول محمد میاں مارہروی رحمۃ اللہ علیہ نے نصف صدی قبل یہ فرمایا تھا کہ:
’’ہمارے ملک میں مذہب شکنی کے لیے در پردہ اور بے پردہ بڑی بڑی زبردست کوششیں ہو رہی ہیں اور بعضے دُشمنانِ حیا صاف طور پر احکامِ دین پر زبانِ طعن دراز کرنے پر جری ہو گئے ہیں۔‘‘
(ماہ نامہ ’پاس بان‘ الہ آباد، شمارہ :جون ۱٩٦٣ھ)
ترسیل : نوری مشن مالیگاؤں
❤️
1