
Kanzul Hidaya
June 11, 2025 at 06:19 PM
قال أبو هريرة رضي الله عنه: المداد في ثوب طالب العلم مثل الخلوق في ثوب الجارية البكر (المستدرك علي الصحيحين، 6224)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: طالب علم کے لباس میں روشنائی (سیاہی) اس خوشبو کی طرح ہے جو باکرہ باندھی کے کپڑے میں ہوتی ہے
❤️
👍
4