Gwadar Speaks
June 5, 2025 at 10:13 AM
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیموں کی جانب سے "ساتھ دو یا جان دو" پالیسی کے تحت بے گناہ بلوچوں کے قتل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ جو افراد ان تنظیموں کا ساتھ دینے سے انکار کرتے ہیں، انہیں بے دردی سے قتل کرکے ان کی لاشیں جھاڑیوں، ویرانوں اور ندی نالوں میں پھینکنے کے بعد ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا شروع کر دیا جاتا ہے۔حالیہ تربت میں ناصر آبادکے رہائشی عبدالواحد ولد صوالی کا بہیمانہ قتل اس درندگی کی تازہ مثال ہے۔جس کی لاش بانک چڑھائی پر، مرگاپ کے قریب سے ملی ہے۔
😢
👍
4