Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
June 5, 2025 at 05:17 PM
بلوچستان کا سچ کون چھپا رہا ہے؟ کیچ سے اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی اہلِ خانہ سمیت اغوا، جسکی ذمہ دار فتنہ ال ہندوستان ہے۔ مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیدار خاموش ہیں۔ کیا سرکاری افسران اور معصوم شہریوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟ کب تک بی ایل اے کے مظالم پر چپ سادھی جائے گی؟ کیا واقعی بی ایل اے بھارتی ایجنڈا پورا کر رہی ہے؟ قوم جاننا چاہتی ہے! گوادر سپیکس
❤️ 👍 😢 6

Comments