Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
June 6, 2025 at 10:52 AM
بلوچستان میں عوامی ترقیاتی منصوبے اور مشینری نشانے پر کیوں؟ فتنہ الہند کے ایجنٹوں کا اصل ہدف بلوچستان کی ترقی وخوشحالی فتنہ الہندوستان کی زیر سرپرستی چلنے والی کالعدم تنظیمیں بلوچستان میں مسلسل ترقیاتی منصوبوں،اس پر کام کرنے والی مشینری اور مواصلاتی ڈھانچے کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ ان کا مقصد صرف ایک ہے بلوچستان کو ترقی سے روکنا اور عوام کو خوشحالی کے ثمرات سے محروم رکھنا۔یہ حملے صرف سڑکوں، اسکولوں یا موبائل ٹاورز پر نہیں، بلکہ درحقیقت بلوچستان کے روشن مستقبل، امن، اور خوشحالی پر ہیں۔ ترقی کا ہر قدم ان عناصر کے لیے خطرہ ہے، کیونکہ ایک خوشحال بلوچستان ان کے مذموم عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
Image from Gwadar Speaks: بلوچستان میں عوامی ترقیاتی منصوبے اور مشینری نشانے پر کیوں؟  فتنہ الہن...
👍 ❤️ 😢 4

Comments