
Gwadar Speaks
June 11, 2025 at 06:40 AM
*28 کشمیریوں کا قتل عام، بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کی خون آلود تاریخ کا ایک اور سیاہ باب*
*چھوٹا بازار قتل عام، جب 11 جون 1991* کو بھارتی فوج نے سری نگر، بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک انتہائی وحشیانہ قتل عام کیا، 34 سال گزرنے کے بعد بھی کشمیریوں کو اس اندوہناک واقعے یاد خون آلود شام کیطرح ستاتی ہے۔
قابض بھارتی فوج کے نیم فوجی دستے سنٹرل ریزرو پولیس فورس (CRPF) نے سری نگر کے چھوٹا بازار میں 28 معصوم شہریوں کو، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، سنگدلی سے شہید کر دیا تھا۔

😢
3