فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
May 28, 2025 at 12:46 PM
اہلِ عرب کہتے ہیں: تین اشیاء کے پاس نہ جاؤ۔ الحصان من الخلف. گھوڑے کے پاس پیچھے سے نہ جاؤ ۔ الثور من الامام. بیل کے پاس آگے سے نہ جاؤ ۔ الجاهل من جميع الاتجاهات. جاہل کے پاس کسی طرف سے نہ جاؤ۔ جاہل جسم زخمی نہیں کرتا مگر آپ کی عقل زخمی ضرور کرتا ہے، آپ کی روح زخمی ضرور کرتا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va6A5Kn5K3zaa8nAIE0q
👍 ❤️ 🥰 10

Comments