فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
June 6, 2025 at 10:00 AM
پڑھیے اور مسکرائیے 🤣🤣🤣 ‏اردو زبان کا خوب صورت انداز: 👇 حجّام کی دوکان پر لکھا ہوا تھا: "ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔"🤣😁🤣🤣 لائٹ کی دوکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا: 👇 "آپ کے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا"😁🤣🤣 چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر لکھوایا: "میں بھلے ہی عام ہوں مگر، چائے اسپیشل بناتا ہوں"۔😄🤣 ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ جملہ لکھوایا: 👇 "یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا، آپ اطمینان سے تشریف لائیں۔"😊 الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا: 👇 "اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😅🤣 گول گپے کے ٹھیلے پر لکھا تھا: 👇 "گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂🤣🤣 پھل والے کے یہاں تو غضب کا جملہ لکھا دیکھا: 👇 "آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے۔"😔🤣 ۔۔🍉🍉🍒🍒🍓🍓 گھڑی کی دوکان پر بھی ایک زبردست جملہ دیکھا: 👇 "بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔"😀🤣🤣 بالوں کی ایک کمپنی نے تو اپنے ہر پروڈکٹ پر لکھ دیا: 👇 ہم تو بال بال بچاتے ہیں😆🤣 اور ایک دندان ساز نے لکھا تھا: پڑھ کر دم بہ خود رہ گیا: 👇 دانت کوئی بھی توڑے لگا ہم دیں گے 😀😁🤣 چٹائی بیچنے والے نے لکھاتھا: 👇 900 روپے میں خریدیں، ساری عمر بیٹھ کر کھائیں۔ 🤣🤣 ایک دوکان میں لکھا دیکھا: 👇 دوکان کے اوقات کار نے لکھا تھا: 👇 صبح 9 سے شام 6 تک، ہم اپنی اوقات میں رہتے ہیں۔ 😁😁 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ✅اردو میں پڑھنے کےلیے: 🔴👇 https://whatsapp.com/channel/0029Va6A5Kn5K3zaa8nAIE0q हिंदी और ROMAN के लिए: 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vak99kIHQbRz3WLCan3E نعت و منقبت کےلیے:👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaRNRUV0QeaoFzrqZL22 🔴फ़ैज़ाने आला ह़ज़रत ग्रुप ❶ ⬇️ Https://chat.whatsapp.com/KuwCIFTCqTzFfAii3rTUyr 🟢फ़ैज़ाने आला ह़ज़रत ग्रुप ❷ ⬇️ Https://chat.whatsapp.com/GiXtMiuIVDH4vb1njLCn6d 📱🔴🔴🟡🟡🟣🟣
😂 😁 🇵🇸 😇 😮 🤣 19

Comments