
فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
June 10, 2025 at 09:12 AM
‼️*عیدِ غدیر کا شرعی حکم :*
اگر کوئی اہلِ تشیع کے خلافِ اسلام باطل نظریہ سے متفق ہو کر عیدِ غدیر مناتا ہے تو یہ کفر ہے،
کیونکہ ان کے ہاں عیدِ غدیر کی بنیادی وجہ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم کی خلافت بلافصل اور خلفائے ثلاثہ کی خلافت کا انکار ہے جو کہ بغیر کسی شک و شبہ کے کفر ہے۔
اور اگر کوئی اہلِ تشیع کے خلافِ اسلام باطل نظریہ سے متفق ہوئے بغیر عیدِ غدیر صرف رسم کے طور پر مناتا ہے یا حضرت علی کرم الله تعالیٰ وجھہ الکریم سے محبت کی وجہ سے مناتا ہے تو یہ اہلِ تشیع سے مشابہت اور ان کی شان و شوکت بڑھانے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے۔
*(ماخوذ از سنن ابی داؤد، کتاب اللباس، جلد 2، صفحہ 203،
البدایۃ شرح الھدایۃ، جلد 9، صفحہ 148،
ردالمحتار علی الدرالمختار، جلد 4، صفحہ 205،
فتاویٰ رضویہ، جلد 14، صفحہ 250،
فتاویٰ رضویہ، جلد 15، صفحہ 101، 102،
فتاویٰ رضویہ، جلد 24، صفحہ 530، 535)*
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ والہ وسلم
https://t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/1029
*لنک کےساتھ شیئر کریں:*👇
*فیضانِ اعلیٰ حضرت گروپ*👇
Https://chat.whatsapp.com/GiXtMiuIVDH4vb1njLCn6d
*فیضان اعلیٰ حضرت، و ردِّ وہابیہ دیابنہ* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va6A5Kn5K3zaa8nAIE0q
*تحریری کلام خوشبوئے رضا* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaRNRUV0QeaoFzrqZL22/104
*کلکِ رضا یوٹیوب چینل* 👇 🩵
https://youtube.com/@kilkeraza9770?si=NrURVY066vdJfYf4
https://t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/479
✅✅💜💜🟣🟣
❤️
👍
😢
5