
فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
June 11, 2025 at 04:33 PM
*اعْلَم أَن الرافضة ثَلَاثَة أَصْنَاف:*👇
❶. صنف سمعُوا شَيْئا من الحَدِيث فوضعوا أَحَادِيث وَزَادُوا ونقصوا.❗
❷. وصنف لم يسمعوا فتراهم يكذبُون على جَعْفَر الصَّادِق وَيَقُولُونَ قَالَ جَعْفَر: وَقَالَ فلَان.❗
❸. والصنف الثَّالِث: عوام جهلة يَقُولُونَ مَا يُرِيدُونَ مِمَّا يسوغ فِي الْعقل وَمِمَّا لَا يسوغ.❗
(کتاب الموضوعات لابن جوزی ج ۱، ص: ۳۳۸)
جان لو کہ رافضی تین قسم کے ہیں:💖
❶. *ایک وہ گروہ* جنہوں نے کچھ حدیثیں سنیں، پھر خود سے حدیثیں گھڑیں، ان میں اضافہ کیا اور کمی کی۔ ❗
❷. *دوسرا گروہ*
وہ ہے جنہوں نے (براہ راست) کچھ نہیں سنا، پس آپ دیکھیں گے کہ وہ جعفر صادق پر جھوٹ باندھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ "جعفر نے یوں فرمایا یا فلاں نے یوں کہا۔ ❗
❸. *تیسرا گروہ*
عام جاہل لوگ وہ جو چاہیں وہی کہتے ہیں، خواہ وہ بات عقلا درست ہو یا نہ ہو۔"❗
❤️
👍
🧡
4