فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
June 13, 2025 at 12:14 AM
سبحان اللہ!!! 🩷🩷❤️❤️💚💚 *دنیا کا منفرد عجیب قبرستان : بلکہ یوں کہیں کہ زمین پر آسمان، پرانا سمرقند ایک ایسا علاقہ ہے جس میں انوار و تجلیات کی جو بارش ہوتی ہے, اسے ایک عام آدمی بھی محسوس کر لیتا ہے، سمرقند میں جہاں پرانے طرز کے مکانات ہیں وہیں قریب ہی وہ مشہور قبرستان ہے جسے " محدثین کا قبرستان " کہتے ہیں .. یہاں تدفین کے لئے دو شرائط ہیں :*👇 ❶. مرحوم وقت کا مانا ہوا محدث و مفسر ہو۔ ❷. مرحوم محدث کا نام " محمد " ہو ۔ انتظامیہ شرائط کی اس قدر پابند ہیں کہ درس نظامی کے نصاب میں شامل فقہ حنفی کی نامور و معتبر کتاب " الہدایہ" کے مصنف قاضی برہان الدین المر غینائی رحمۃ اللہ جیسی شخصیت کو لوگوں نے یہاں دفن کرنا چاہا مگر نہ کر سکے کیونکہ ان کا نام محمد نہیں (بلکہ علی) تھا۔ یاد رہے کہ اس منفرد قبرستان میں 400  "محمد "  نام کے محدثینِ کرام کی قبور ہیں بلکہ مدفونین کے والد کا نام بھی محمد ہے۔ 🌹 نصیحت: اے مسلمان ماں باپ!!! جب تمہیں اللہ پاک اولادِ نرینہ عطا فرمائے، تو محبۃً سب سے پہلا حق یہ ہے کہ اس کا نام "محمد" رکھو!!!
Image from فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍: سبحان اللہ!!! 🩷🩷❤️❤️💚💚  *دنیا کا منفرد عجیب قبرستان :  بلکہ یوں کہ...
❤️ 👌 💯 4

Comments