سرِ بندگی
سرِ بندگی
May 14, 2025 at 07:09 PM
یقین جانیے، جو کچھ بھی آپ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، وہ صرف آپ کے ہاتھ سے نکلا مال نہیں ہوتا — وہ آپ کے دل کی مضبوطی، آپ کے یقین کی گہرائی، اور آپ کے ایمان کی روشنی بن کر لوٹتا ہے۔ یہ عمل ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے، کہ وہ ہر خرچ کا بدلہ نہ صرف دیتا ہے، بلکہ بہتر اور بڑھا کر عطا کرتا ہے۔۔۔♥️♥️ *اور اگر ہم غور کریں تو ہمیں علم ہوگا کہ اسلام میں صدقہ و خیرات صرف مالی لین دین نہیں، بلکہ معاشرے کی بقا کا ذریعہ ہے۔۔* *یہ اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ ایسا معاشی سسٹم ہے جو نہ صرف محتاجی مٹاتا ہے بلکہ امت کی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرتا ہے۔۔۔!!*
Image from سرِ بندگی: یقین جانیے، جو کچھ بھی آپ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، وہ صرف آپ کے ہ...

Comments