سرِ بندگی
سرِ بندگی
May 14, 2025 at 07:15 PM
قيل لأعرابي: أتُحسن الدعاء لربك؟ قال: نعم. قيل: فادعُ. فقال: اللهم إنك أعطيتنا الإسلام من غير أن نسألك، فلا تحرمنا الجنة ونحن نسألك. کسی اعرابی سے پوچھا گیا: کیا تم اپنے رب سے دعا کرنا جانتے ہو؟ اعرابی نے کہا: "ہاں!" پوچھا: "تو دعا کرو۔" اعرابی نے کہا: "اے اللہ! تو نے ہمیں بغیر مانگے اسلام عطا کیا، تو ہمیں جنت سے محروم نہ کرنا حالانکہ ہم تجھ سے اسے مانگ رہے ہیں۔

Comments