
سرِ بندگی
May 20, 2025 at 04:15 PM
آج غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والے پانچ ٹرکوں میں سے دو کفنوں سے لدے ہوئے تھے — جو ایک عرب ملک نے اقوام متحدہ کے ذریعے عطیہ کیے تھے۔
نیلے رنگ میں لکھے ہوے "کفن" کے سفید تھیلے - یہ کھانے کی امداد نہیں ہے، یہ ایک خوفناک موت کی تیاری ہے۔۔۔
مقامی لوگوں کی اطلاعات ۔۔
