سرِ بندگی
سرِ بندگی
May 21, 2025 at 08:53 AM
*امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: انسان کاجوہر تین چیزوں میں ہے۔* *اپنی تنگ دستی کو چھپا جانا، یہاں تک کہ تمہاری خودداری کے باعث لوگوں کو تم پر دولتمندی کا گمان ہو.* *اپنا غصہ چھپا جانا، یہاں تک کہ لوگوں کو لگے تم شاد ہو.* *اپنی پریشانی کو چھپا لینا، یہاں تک لوگوں کو لگے تم راحت میں ہو.* [ *مناقب الشافعي للبيهقي (١٨٨/٢* )]

Comments