
سرِ بندگی
May 21, 2025 at 08:54 AM
✒️ *خود کو ہلکان مت کریں۔* جس کام کو کرنے کی صلاحیت آپ کے اندر ہے، بس وہ کریں اور اسی میں محنت کریں۔ دوسرے لوگ جو کام کر کے کما رہے ہیں، انھیں وہ کرنے دیں۔ آپ کو جو کام کرنا ہی نہیں آتا اور نہ آپ اسے سیکھ کر کر سکتے ہیں، اس میں خود کو ہلکان مت کریں۔