
سرِ بندگی
June 11, 2025 at 10:08 AM
گناہ،،، ایک میٹھا زہر!
ابتدا میں لذت، انجام میں ہلاکت!
📍 دل سیاہ
📍 عبادت سے دوری
📍 رزق کی تنگی
📍 دعاؤں کی بے اثری
📍 گھروں میں نحوست اور جھگڑے
📍عمر میں بے برکتی
📍دل کی ویرانی
📍علم سے محرومی
📍 یادداشت کی کمزوری
📍بے چینی اور بے سکونی
📍 معاشرے سے برکت کا خاتمہ
📍 اور… آخرت کی تباہی!
💔 گناہ صرف ایک غلطی نہیں، یہ زندگی، ایمان اور انجام کو تباہ کر دیتا ہے۔
✨ "توبہ کر لو… اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے!"
📖 "وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا... لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ"
(النور: 31)
🤲 اے اللہ! ہمیں گناہوں سے بچا، سچی توبہ کی توفیق دے، اور نیکیوں کا راستہ آسان فرما، آمین۔
#توبہ #نیکی #ایمان #گناہ #آخرت