Benazir Income Support Programme✅
Benazir Income Support Programme✅
May 23, 2025 at 10:32 AM
بی آئی ایس پی شکایتی مرکز – ایک ہمدرد دل کی جھلک چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے شکایتی مرکز کا دورہ کیا اور مستحق خواتین سے ملاقات کی۔ نواب شاہ سے آئی ایک بزرگ خاتون، جو اپنے معذور بیٹے کی پریشانی بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں، تو چیئرپرسن نے نہ صرف ان کا حوصلہ بڑھایا بلکہ فوری مدد کی یقین دہانی بھی کرائی۔ دورے کے دوران ایک بیمار شہری کی مشکلات سن کرسینیٹر روبینہ خالد نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے عملے کو ہدایت دی کہ بیت المال کے ذریعے ان کے علاج کا بندوبست کیا جائے۔ یہ ہے عوامی خدمت — جہاں شکایات صرف سنی نہیں جاتیں، حل بھی کی جاتی ہیں۔
Image from Benazir Income Support Programme✅: بی آئی ایس پی شکایتی مرکز – ایک ہمدرد دل کی جھلک  چیئرپرسن بی آئی ایس ...
❤️ 👍 🌳 😮 11

Comments