Benazir Income Support Programme✅
Benazir Income Support Programme✅
May 24, 2025 at 03:07 AM
🗓 سروے کروانے کی آخری تاریخ: 30 جون 2025 🏢 قریبی بی آئی ایس پی دفتر جا کر سروے کروائیں۔ 📄 سروے کے وقت درج ذیل دستاویزات ساتھ لانا ضروری ہیں: • قومی شناختی کارڈ • بچوں کا ب فارم • بجلی کا بل • زیر استعمال موبائل نمبر ۔
👍 ❤️ 🙏 🌳 😍 22

Comments