Benazir Income Support Programme✅
Benazir Income Support Programme✅
May 27, 2025 at 03:05 AM
یا درکھیں ! اس ادائیگی کی کوئی فیس نہیں ، اگر کوئی شخص ادائیگی کیلئے کسی قسم کی فیس کا مطالبہ کرے تو فوری طور پر ہیلپ لائن 080026477 یا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے قریبی تحصیل دفتر جا کر شکایت درج کرائیں ۔
❤️ 👍 🌳 6

Comments