Learn & Fun Hub
Learn & Fun Hub
June 12, 2025 at 07:31 PM
سُوکھ گئے پَت جَھڑ میں پات ٹُوٹ گئے پُھولوں کے ہاتھ کِتنا نازک ہے یہ دَرد اشکِ گراں ، غم کی بہتات دشتِ اَلم کی وِیرانی میں کاٹی ہے برکھا کی رات ہم دِیوانے ـــــــ ہم آوارہ چل نہ سکو گے اپنے سات ساغرؔ مَیخانے میں ہو گا چھوڑ بھی دو پَگلے کی بات ساغرؔ صدیقی

Comments