
Ji Public Channel
May 24, 2025 at 07:41 PM
1 لاکھ 20 ہزار تنخواہ پر ٹیکس نہ لگائیں،پیٹرولیم لیوی ختم ہونی چاہیے۔
بجلی کی قیمتیں مزید کم کرنی چاہیں۔
29 مئی کو تجاویز سامنے رکھیں گے۔
اسرائیل نے غ زہ کی امداد روکی ہوئی ہے،دنیا فلسطین کےلیے کھڑی ہو ۔
حافظ نعیم الرحمن (امیرجماعت اسلامی پاکستان)
https://www.facebook.com/share/v/16MGmiigy4/