
Ji Public Channel
May 25, 2025 at 01:27 AM
پیپلز پارٹی آرمی چیف کی تصاویر لگانے سے مقبول نہیں ہو سکتی، کراچی کو اس کا حق دے، پانی بحران سمیت دیگر مسائل حل کرے
منتخب بلدیاتی نمائندوں کو سپریم کورٹ کے حکم اور آرٹیکل 140-Aکے تحت اختیارات و وسائل فراہم کیے جائیں
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان
Join for updates
https://chat.whatsapp.com/KonxO70o2dd5VeQqIwEYeZ

❤️
1