
Ji Public Channel
May 28, 2025 at 06:46 PM
اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی یوم تکبیر و یوم ڈاکٹر عبدالقدیر کے تناظر میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے مرقد پر حاضری و فاتحہ خوانی۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا و کارکنان جماعت اسلامی بھی ہمراہ ہیں۔
Join for updates
https://chat.whatsapp.com/KonxO70o2dd5VeQqIwEYeZ
