Ji Public Channel
Ji Public Channel
June 2, 2025 at 10:40 AM
کشمیر پر بات کےسوا کوئی بات قبول نہیں،ہم نے امن وتجارت کی بات نہیں کرنی،کشمیریوں کی قربانیوں کا سودا نہیں کرنے دیں گے۔ غزہ میں روز بچوں کو قتل کیا جارہا ہے۔ اسرائیل ڈاکٹروں،صحافیوں سمیت سب کو مار رہا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن (امیرجماعت اسلامی پاکستان) https://www.facebook.com/share/v/18rmrMALZM/

Comments