
Ji Public Channel
June 6, 2025 at 05:35 AM
وضو کا پانی جمع ہوگا، پرندوں کے گھونسلے پاؤنڈز میں گپی مچھلی، شھر کا پہلا SDG پارک
گلبرگ ٹاؤن کی 5 مساجد میں وضو کا پانی جمع کرکے استعمال کرنے کا منصوبہ
#water #savewater #park #karachi
https://www.facebook.com/share/v/1Bhpq6tXKS/