
Ji Public Channel
June 10, 2025 at 10:31 PM
تعارف سورۃ ابراہیم
Introduction Surah Ibraheem
سورۃ کے تعارف میں آپ کو یہ انفارمیشن ملے گی۔
🔹 اس سورۃ کا نام ابراہیم کیوں رکھا گیا؟
🔸 یہ سورۃ کب نازل ہوئی؟
🔹 یہ سورۃ کن گروہوں سے خطاب کرتی ہے؟ سورۃ کا تاریخی پس منظر اور شان نزول کیا ہے؟
🔸 سورۃ کا مقصد و مدعا اور مرکزی مضمون کیا ہے؟ اور اس سورۃ میں کن کن موضوعات پر بات ہوئی ہے؟
– سورۃ کے موضوع اور مباحث –
🔸 حضورﷺ کے خلاف چالیں چلنے والوں کو فہمائش اور ملامت
🔹 کفار مکہ کو ان کے برے انجام سے ڈرانا
🔸 پچھلی قوموں کے واقعات جنہوں نے ایمان والوں کو اپنی بستی سے نکالنے کی کوشیش کی
🔹 کفار مکہ کو نصیحت اور ڈرانا
تعارف ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/1HXSNBD9v1/
تعارف آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/introIbrahim