
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 11, 2025 at 07:25 PM
*_🚨🔥🚨جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی آئینی بنچ کا حصہ رہیں گے؟_*
*_چیف جسٹس جناب یحیی خان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون دن 2 بجے طلب !_*
*_اجلاس میں آئینی بینچزکی مدت میں توسیع کے معاملے پرغورکیا جائے گا،جسٹس امین الدین کو بطور سربراہ آئینی بینچ 6 ماہ کیلیے مقررکیا گیا تھا،ہائیکورٹ ججزکی سالانہ کارکردگی کے جائزے کیلیے رولزکی تشکیل پر غور ہوگا!_*
🚨🔥🚨

❤️
👍
3