PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 12, 2025 at 08:54 AM
*2017 میں خانیوال سے چوری گاڑی پٹرولنگ پولیس چوکی پل اصحابہ نے برآمد کر لی* پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کی کاروائی۔ چوکی انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرازق جنجوعہ سب انسپکٹر کی زیرنگرانی شفٹ انچارچ اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران مصطفیٰ کی کاروائی۔ دورانِ چیکنگ تھانہ سٹی خانیوال سے چوری شدہ کار برآمد۔ گاڑی مقدمہ نمبر 51/17 میں پولیس کو مطلوب تھی۔ گاڑی کو ملزم سمیت تھانہ سیٹیلائٹ ٹاون منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں ملزم پر گاڑی چوری کو مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پٹرولنگ پولیس چوکی پل اصحابہ کی موثر چیکنگ اور گشت سے جرائم میں واضح کمی آئی ہے۔ رپورٹ۔ آصف سیماب جنجوعہ
Image from PTI Tiger Officeial🇵🇸: *2017 میں خانیوال سے چوری گاڑی پٹرولنگ پولیس چوکی پل اصحابہ نے برآمد ک...
👍 3

Comments