PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 12, 2025 at 10:55 AM
*🔥💫✍🏻بھارتی ریاست احمد آباد کے قریب ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، طیارے میں 242 افراد سوار تھے اور طیارہ لندن جا رہا تھا* *اب تک ہلاکتوں کی تعداد معلوم نہیں ہو سکی. لیکن کسی کے بچنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔* 🫵🏻🔥🫵🏻
😢 👍 3

Comments