PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 12, 2025 at 10:56 AM
*🚨🔥🚨ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، 240 سے زائد مسافروں میں سے متعدد ہلاک* *اڑان بھرنے کے بعد ایک منٹ سے بھی کم وقت میں 625 فٹ کی بلندی پر طیارے سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا: فلائٹ ریڈار* *حادثے کے شکار طیارے میں 169 بھارتی شہری، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے بھی موجود تھے*
😢 👍 4

Comments