PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 12, 2025 at 11:34 AM
*✍🏻‏لاہور ڈویژن میں سب سے زیادہ فارم 47 چلا۔ نواز شریف،مریم نواز، حمزہ شہباز سمیت ن لیگ کی مرکزی قیادت کی جیت یہاں چیلنج ہوئی تو پھر اس کے الیکشن ٹربیونل میں اسی جج جسٹس سلطان تنویر کو لگایا گیا جس نے بہاولپور بینچ میں تحریک انصاف کے سب سے زیادہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئیے تھے۔ انکا نام سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے الیکشن ٹریبونل سے واپس لیا تھا جس پر تنازعہ بنا اور پھر ملک شہزاد احمد خان کی روانگی کے بعد جسٹس سلطان تنویر کو الیکشن ٹربیونل کا دوبارہ حصہ بنایا گیا۔ انہوں نے تحقیقات کی بجائے لیگی اراکین کے خلاف دائر درخواستوں کو ہی ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔*
👍 3

Comments