PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 12, 2025 at 03:05 PM
*🔥💫✍🏻جنگ کا اصل بوجھ کون اٹھاتا ہے؟* *جب جنگ چھڑتی ہے* - *سیاستدان ہتھیار بانٹتے ہیں،* - *سرمایہ دار راشن بیچتے ہیں* - *اور غریب اپنے بیٹے میدان جنگ میں بھیج دیتے ہیں ۔* *جب جنگ ختم ہوتی ہے* - *سیاستدان دشمنوں سے ہاتھ ملا لیتے ہیں،* - *سرمایہ دار منافع کمانے کے لئے قیمتیں بڑھا دیتے ہیں ۔* - *اور غریب ویران قبرستانوں میں اپنے لخت جگر ڈھونڈتے پھرتے ہیں ۔* *جنگ میں سب کا نام آتا ہے، مگر قربانی صرف غریب دیتا ہے!* 🫵🏻🔥🫵🏻
Image from PTI Tiger Officeial🇵🇸: *🔥💫✍🏻جنگ کا اصل بوجھ کون اٹھاتا ہے؟*  *جب جنگ چھڑتی ہے* - *سیاستدان...
❤️ 💯 4

Comments