PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 12, 2025 at 06:46 PM
*🔥💫✍🏻اس حادثے سے مجھے خوشی محسوس نہیں ہوئی اور ہونی بھی نہیں چاہیے لیکن اس میاں سانپ کو دیکھو جنگ کے دوران ہمارے لوگ شہید ہو گئے یہ ایک لفظ بھی نہیں بولا اور یہاں پہ فورا سے پہلے بول اٹھا میرے پاکستانیوں کیا یہ سامنے کی بات نظر نہیں اتی کہ یہ لوگ کس نظریے پہ ہیں۔یہ صرف وہاں ہمدردی دکھاتے ہیں جہاں پہ ان کا اپنا ذاتی مفاد ہو ورنہ محب وطن پاکستانیوں کی موت پر بھی یہ لوگ کیک کاٹتے نظر اتے ہیں* 🫵🏻😡🫵🏻
Image from PTI Tiger Officeial🇵🇸: *🔥💫✍🏻اس حادثے سے مجھے خوشی محسوس نہیں ہوئی اور ہونی بھی نہیں چاہیے ...
🖐 🐕 🫏 5

Comments