PTI Tiger Officeial🇵🇸
June 13, 2025 at 02:11 AM
*اسرائیل کا ایران پرحملہ، روسی میڈیا کیمطابق ایرانی افواج کے سربراہ شہید ہوگئے۔ امریکی وزیر خارجہ کیمطابق اسرائیل نے آگاہ کردیا تھا، امریکہ کارروائی میں شامل نہیں، خطہ میں پارٹنر ممالک سے رابطہ میں ہے۔ ہماری قیادت گذشتہ روز ابوظہبی بلائی گئی تھی، اب عاصم منیر امریکی دورہ پر ہیں۔*
👍
2