Azadi Digital
Azadi Digital
June 11, 2025 at 01:58 AM
فوج کا بجٹ اور فوج کا کاروبار حقائق کیا ہیں؟ 📌پاکستان کا دفاعی بجٹ خطے کے دیگر ممالک (بھارت، ایران) سے کم ہے لیکن فوج پر تنقید عام ہے کیونکہ یہ ایک فیشن بن چکا ہے۔ فوجی بجٹ کی اصل صورتحال 👇 محدود سہولیات (پرانے فرنیچر، محدود اے سی، گاڑیوں کی مرمت میں سختیاں) فوجی خود اپنے وسائل سے مورچے بناتے ہیں مزدوری بھی کرتے ہیں۔ بجٹ میں بنیادی سہولیات (انٹرنیٹ، یو پی ایس، ٹی وی وغیرہ) شامل نہیں ہوتیں۔ رمضان میں سادہ راشن سے گزارہ کیا جاتا ہے۔ فوج اور کاروبار 👇 فوج بطور ادارہ کوئی کاروبار نہیں کرتی۔ ریٹائرڈ افسران اور ملازمین کے فنڈز سے کاروباری سرگرمیاں ہوتی ہیں۔ باقاعدہ شفاف ریکارڈ کے ساتھ۔ ڈی ایچ اے جیسے پراجیکٹس عوام کے لیے بھی کھلے ہوتے ہیں اور دفاعی بجٹ سے ان کی مالی اعانت نہیں کی جاتی۔ دوسرے ادارے (پولیس، عدلیہ، پی ٹی وی) بھی اپنے ملازمین کے لیے یہی کرتے ہیں۔ "کاروبار" سے زیادہ perception کا مسئلہ ہے ۔memes اور trends حقیقت کو مسخ کرتے ہیں۔ تنقید اگر تحقیق اور انصاف کے ساتھ ہو تو مثبت ہے۔ بصورت دیگر یہ محض فیشن اور غلط بیانی ہے۔ فوج کے ذاتی کاروبار عوام کے ٹیکس سے نہیں ان کے اپنے فنڈز اور سسٹمز سے ہوتے ہیں۔ یہ کڑوا سچ ہے۔ سیاسیوں کے لیے یہ تلخ ہو سکتا ہے۔ مگر حقیقت یہی ہے۔ جسے بیان کرنا ضروری ہے۔ ✌💕 #teampdc https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
🇮🇱 😂 2

Comments