Azadi Digital
Azadi Digital
June 11, 2025 at 04:04 AM
پاکستان بھر میں NDMA نے شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ⚠️⛈️🌧️ جموں ڈویژن، جنوبی گلگت بلتستان، مشرقی بهتون خواه (سوات ایبٹ پشاور کرک بنوں لکی مروت ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان) کے عبد ایبٹ آباد صوابی علاقوں میں معمول سے انتہائی زیادہ بارشوں کے امکانات (چھوٹے اور بڑے دریاؤں میں سیلابی صور تحال متوقع لمر اسلام آباد راولپنڈی جہلم مجرات سیالکوٹ نارووال لاہور قصور پتوکی بحرا نارووال لاہور قصور پتوکی گجرانوالہ ننکانہ صاحب شیخو پوره فیصل آباد سرگودها بھکر خوشاب تونسہ شریف ڈی جی خان کے علاقوں میں معمول سے انتہائی زیادہ بارشوں کے امکانات (دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ) جھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ ملتان مظفر گڑھ لودھراں خانیوال وہاڑی بہاولپور رحیم یار خان ساہیوال کے علاقوں میں معمول کے مطابق یہاں معمول سے تھوڑی زیادہ بارشوں کے امکانات اجمل معلی جعفر آباد نصیر آباد رکنی خضر د نصیر آباد رکنی خضدار اوران موسی نیل رکنی کے علاقوں میں معمول سے انتہائی زیادہ بارشوں کے امکانات / دادو پنوں عاقل موہنجو ڈارو سہون شریف تھر پارکر بدین میر پور خاص کے علاقوں میں معمول سے انتہائی زیادہ بارشوں کے امکانات) ت دریاؤں کے قریب رہنے والے مقامی حضرات ابھی سے احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ بعد میں کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہ اٹھانا پڑے، دریائے ستلج اور دریائے راوی میں نچلے درجے کے سیلاب کا خطرہ ، دریائے سندھ اور دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ موجود ہے۔ ت اگر ابھی ہے اگر انتظامات کر لیں گے تو بہترین ہی ہو گی، مون سون 2025 کے دوران 8 ہوا کے کم دباؤ بھی بنگالی میں تشکیل پانے کے امکانات ت موجود ہیں بدقسمتی سے ہم نیوٹرل پیٹرن میں رہیں گے آ گے اس وجہ سے کوئی بھی ہوا کا کم متاثر کرے امکانات ابھی کی صورتحال کے مطابق موجود نہیں لیکن یاد رہے حالات راست پاکستان کو متاثر دلتے دیر نہیں لیتی اور پچھلی کئی پوسٹوں میں بتا چکا ہوں کہ مون سون کے دوران ہر ایک گھنٹے میں موسم تبدیل را کی پور باؤ براہ راس ہوتا ہے ، اگر کوئی ہوا کا دباؤ شمالی پنجاب یا جنوبی علاقوں کو متاثر کرتا ہے تو حالات تبدیل : ہو جائیں گے۔⚠️⛈️🌧️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
🇮🇱 1

Comments