
Azadi Digital
June 11, 2025 at 10:42 AM
علی امین گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو
اب ہمارا صبر جواب دے گیا ہے، علی امین گنڈا پور
اب ہم تحریک شروع کریں گئے سڑکوں پر آئیں گئے، علی امین گنڈاپور
بھونڈا بجٹ پیش کیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور
بانی پی ٹی ائی ہمارا لیڈر ہے، علی امین گنڈا پور
بانی پی ٹی آئی کے لیے امریکہ میں احتجاج کرنے والوں کی حمایت کرتے ہیں، علی امین گنڈا پور
بانی پی ٹی ائی ہمارا لیڈر ہے کسی دوسرے کی بات سننے کی ضرورت نہیں، علی امین گنڈا پور
Report Ghafor Khan Adil Azadi Digital Swat
https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
😂
🇮🇱
3