Azadi Digital
Azadi Digital
June 11, 2025 at 01:04 PM
سوات میں باراتیوں کے گاڑی کو حادثہ دو افراد جاں بحق 20 زخمی *سوات: کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں بارات کی گاڑی کو حادثہ – 20 افراد زخمی، ریسکیو1122 کی بروقت کارروائی* آج مورخہ 10 مئی 2025 کو سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں بارات میں شامل ایک گاڑی کو افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 سوات کی میڈیکل ٹیم فوری حرکت میں آئی اور دو ایمبولینسز کے ہمراہ جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئیں۔ ریسکیو اہلکار زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر رہے ہیں جبکہ شدید زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
Image from Azadi Digital: سوات میں باراتیوں کے گاڑی کو حادثہ دو افراد جاں بحق 20 زخمی *سوات: کبل...
🇮🇱 🇵🇸 2

Comments