
Azadi Digital
June 11, 2025 at 02:03 PM
تمام تمباکو کا شتکاران سے درخواست ہے کہ جل از جل اپنے تمباکو گوداموں کو اچھی طرح محفوظ رکھنے کی ہدایت سال 2025 میں انتہائی شدید طوفانی بارشوں کا امکان صوابی ، مردان چارسدہ نوشہرہ تنگی پشاور کے علاقے ان علاقوں میں کلاوڈ برسٹ ھونے کا امکان
https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q

🇮🇱
1