
Azadi Digital
June 12, 2025 at 01:39 AM
فری میں آکسیجن مل رہی ہےفری میں پھیپھڑے سانس لے رہے ہیں فری میں دل خون کو پمپ کر رہا ہےفری میں گردے خون کو فلٹر کر رہے ہیں فری میں دماغ کام کر رہا ہےفری میں اعضاء کام کر رہے ہیں فری میں سب کچھ عطا کیاپھر بھی انسان نا شکری کرتا ہےبے شک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکر ہے
سرکاری ہسپتال کا مطلب،جان سے ہاتھ دھوناپرائیویٹ ہسپتال کا مطلب،جائیداد سے ہاتھ دھونااللہ تعالی ہمیں دونوں آزمائشوں سے محفوظ رکھے
آمین یا رب العالمین
ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں
بیشک مُشکِل کے بعد آسانی ہے
خوش رہيں اور خوشياں بانٹيں
https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
❤️
2