Azadi Digital
Azadi Digital
June 12, 2025 at 03:59 AM
ابھی بجٹ منظور نہیں ہوا مگر سولر پینل کا ریٹ صرف 12 گھنٹوں میں پانچ ہزار بڑھ گیا ہے ۔گورنمنٹ یہ اضافہ نہ کرتی تو کیا جانا تھا۔یا بہت تھوڑا اضافہ کرتی۔بلکہ تھوڑا اضافہ بھی نہ کرتے اگر مقصد ملکی سولر پینلز کو سپورٹ کرنا تھا تو درامد کرنا بند کردیتے دو ماہ کے لئے۔لوگ ملکی برانڈز کے عادی ہو جاتے۔اب لوگ یکدم خرید کو پڑے ہیں مارکیٹ اپ ہوگئ جو کہ بہت غلط ہوا۔زراعت شفٹ ہورہی سولر پر نہری پانی ہے نہیں ۔غریب بڑی مشکل سے پیسے جوڈ رہا تھا پنکھا سولر پے چلانے کو اور مڈل کلاس اے سی چلانے کو۔ درست ہے کہ عمران خان کے دور میں 17 فیصد ٹیکس تھا۔جو سولر اج عام ہے تب صرف بہت امیر شخص کے ہی پاس تھا۔مگر یہ بھی تو دیکھو تب بجلی ،پٹرول کے یہ ریٹس نہیں تھے۔اب سولر کے بنا کوئی حل نہیں اور میں جانتا ہوں ابھی بڑی دنیا ہے جو اپ کی نظروں سے پوشیدہ ہے مگر اپنا سولر سسٹم انکا خواب ہے ۔ اس اضافہ کو واپس لیں ۔یا ٹریڈرز سے مال ضبط کریں جو زیادہ ریٹ پر فروخت کرے۔ یہ کیسا اندھا قانون ہے کہ سبزی دو روپے مہنگی پے بندہ جیل میں یا جرمانہ یا کاروبار اور سامان ضبط اور سولر صرف بارہ گھنٹوں میں پانچ ہزار فی پینل اضافہ۔یہ تو ہیروئن اور چرس سے بھی منافع بخش کاروبار اس ایک دن میں ثابت ہوا ہے۔ مگر ایک سب سے برا پہلو بھی ہے۔وہ یہ کہ یہ اپوزیشن تنخواہیں ہم عوام کو واپس کرے۔یہ کسی چیز پے کسی قانون پے بحث نہیں کرتے۔احتجاج احتجاج واک آؤٹ ،ڈیسک بجانا۔یہ پھر گلی محلے میں کھڑا شخص بھی کرسکتا ۔اپ elite ہیں۔بحث مباحث کریں۔واک آٶٹ کر جانا نعرے مارنا حل نہیں یہ کام تو گلی محلے کے لوگ بخوبی کر سکتے ہیںxx https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
🇮🇱 🇵🇸 2

Comments